مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) معروف سماجی و سیاسی شخصیت ساجد نذیر کھرل نے مطالبہ کیا ہے کہ حلقہ پی پی 278 مظفرگڑھ کے ایم پی اے نیاز خان گشکوری کو مشیر یا پارلیمانی سیکرٹری بنایا جائے۔ نیاز خان گشکوری ورکر کلاس سے تعلق رکھتے ہیں اور پی ٹی آئی کے بانی رکن ہیں۔دن رات عوام کی خدمت اور اداروں پر کڑی نظر رکھنے والے ایم پی اے کو اور زیادہ ملک و قوم کی خدمت کا موقع دیا جائے، اگر ایسا نا ہوا تو حلقہ 278 کے عوام کے ساتھ مل کروزیر اعلی آفس کے باہر احتجاج کریں گے۔ اس موقع پرساجد خان گشکوری، اشرف خان گشکوری، ڈاکٹر فیاض،کاشف ممتاز گشکوری،طارق نذیر کھرل ودیگر بھی موجود تھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…