مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) شادی کی رقم دو، والدین کے انکار پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، عید کے روز مظفرگڑھ کے محلہ انعام آباد میں نوجوان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔
مقامی شہری ملازم حسین کے نوجوان بیٹے عامر نے والدین سے کہا کہ وہ اس کی شادی کی رقم اسے دے دیں وہ شادی نہیں کرنا چاہتا، والدین کے انکار پر اس نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی، آگ لگنے سے وہ بری طرح جھلس گیا، جسے تشویشناک حالت میں برن یونٹ ملتان نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…