مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ شاہ جمال کے تھانہ شاہ جمال کی حدود میں موضع ٹبی نوناری بستی چوہڑ والاکے مقام پر نا معلوم افراد نے محمد رفیق کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
مقامی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ ایک دوسرے وقوعہ میں تھانہ شاہ جمال کی حدود میں علی دی بستی کے مقام پر گزشتہ رات نامعلوم چور رات کی تاریکی میں علی دی بستی کے رہائشی محمد بشیر بلوچ کے گھر کو نقب لگا کر لاکھوں سے زائدمالیت کا سامان لے اڑے۔ پولیس نے دونوں مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…