مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2019ء) نالے میں شگاف پڑنے سے قریبی بستی کے درجنوں گھروں میں پانی داخل ہو گیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق تحصیل جتوئی میں بستی شیر والا کے قریب سردار نالہ میں 10 سے 12 فٹ کا شگاف پڑنے سے پانی بستی سے ہوتے ہوئے گھروں میں داخل جو گیا جس کی وجہ سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا اور خواتین اور بچوں کو خاص طور پر انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اطلاع ملنے پر فوری طور پر علاقے میں پہنچیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں لوگوں کو متاثرہ گھروں سے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچایا اور مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر نالے کے شگاف کو بند کر دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…