News

مظفرگڑھ، میپکوسرکل مظفرگڑھ میں نادہند گان اورڈیڈڈیفالٹرزسے واجبات،بقایاجات اوربلوں کی وصولی کے لیے گرینڈآپریشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اگست2022ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرفرحان شبیرملک نے کہاہے کہ میپکوسرکل مظفرگڑھ میں نادہندہ رننگ اورڈیڈڈیفالٹرزسے واجبات،بقایاجات اوربلوں کی وصولی کے لیے گرینڈآپریشن تیزی سے جاری ہے۔

میپکو سرکل مظفر گڑھ میں ڈیفالٹرز سے واجبات اوربقایاجات کی وصولی کے لیے سرکل،ڈویژن اورسب ڈویژن کی سطح پرخصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں جوکہ میپکوڈیفالٹرزکے خلاف بلاامتیاز آپریشن کررہی ہیں۔

سپرنٹنڈنگ انجینئرنے کہا ہے کہ میپکوسرکل مظفرگڑھ میں میپکو ڈیفالٹرزسے کوئی رعائت نہیں کی جائے گی چاہے وہ کتنے ہی بااثرکیوں نہ ہوں۔خصوصی ٹیموں کومیپکوڈیفالٹرزکے کنکشنزبغیرکسی رعائت کی فوری منقطع کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔سپرنٹنڈنگ انجینئرنے میپکو صارفین سے بھی اپیل کی ہے کہ اپنے ذمے میپکو کے بل اور بقایاجات جلدازجلد اداکریں تاکہ صارفین بہت سی پریشانیوں سے بچ سکیں۔\378

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

4 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago