مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر بستی ٹبی نوناری میں مہر پور کے قریب مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 6 سالہ بچی ملبے تلے دبنے سے شدید زخمی ہو گئیں۔ریسکیو زرائع کے مطابق گھر کی چھت بوسیدہ ہونے اور مسلسل بارشوں کی وجہ سے کمزور ہونے کی وجہ سے گری۔ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر موقع پر بتدائی طبی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…