Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، موٹر سائیکل اور لوڈنگ رکشوں کی بھر مار نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2019ء) مظفرگڑھ و نواح میں موٹر سائیکل اور لوڈنگ رکشوں کی بھر مار نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہےمین روڈ کیساتھ ساتھ بازاروں میں ان رکشوں کی وجہ سے بازار میں پیدل چلنے والوں کا جینا بھی دوبھر ہوچکا ہی,,جبکہ موٹر سائیکل رکشوں میں اوورلوڈنگ اور کم عمر رکشہ ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی قوانین کی لاعملی کی وجوہات کی بناء پر روڈ سائیڈ حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ پایا جارہا ہے، جبکہ شہر کے معروف ومصروف مقامات پر رکشوں کے غیر قانونی اسٹینڈز کے باعث ٹریفک بلاک ہونا معول بن چکا ہے۔ عوامی سماجی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران کشور سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago