مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 جون2019ء) پی ایس او ڈپو محمود کوٹ کے سامنے بستی میں بجلی کے کھمبے کے نیچے کھڑے بارش کے پانی میں واپڈا گجرات کے اہلکاروں کی مبینہ مجرمانہ غفلت سے مقامی کسان نذر حسین گبول کا بیل کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا،وہ اپنی بیل ریڑھی لے کر کام کاج کے سلسلے میں جا رہا تھا. راستے میں بارش کا پانی کھڑا تھا جس میں کرنٹ آ گیا. بیل بھی اسکی زد میں آ گیا ۔
موقع پر راہ گیروں نے وآپڈا دفتر فون کیا اور ایس ڈی او میاں سلیم کو فون کرتے رہے کہ بجلی بند کر دیں لیکن ایک گھنٹے بعد رابطہ ہوا، بجلی بند ہوئی تو لوگوں نے جلدی سے بیل ذبح کرنے کی کوشش کی لیکن بیل ہلاک ہو چکا تھا۔ بیل کی مالیت دو لاکھ روپے بیان کی جاتی ہے،اسی کھمبے پر لگے کئی میٹر بارش میں جل گئے تھے ،ابھی تک وہ میٹر بحال نہی ہوئے ۔اہالیان علاقہ نے اعلی آفیسران کو بارہا درخوستیں دیں کہ متعلقہ تاروں اور کھمبے کو درست کیا جائے لیکن واپڈا آفیسران نے توجہ نہیں دی۔عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…