Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، معصوم بچے کو خونخوار کتوں کے نوچنے کے واقعہ کا ڈراپ سین

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اکتوبر2019ء) معصوم بچے کو شکاری خونخوار کتوں کے نوچنے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ چار روز قبل تھانہ خان گڑھ کے علاقے رقبہ نور خان کے محنت کش محمد یار بلوچ کے سات سالہ معصوم بچے نجف عباس کو اسی علاقے کے زمیندار غلام قادر بلوچ، ملک حاجی مونڈا اور ریاض حسین کے پالتو شکاری وخونخوار کتوں نے کاٹ کر بری طرح نوچ ڈالا اوراسکی ٹانگوں کا گوشت نوچ کر کھا گئے تھے، پولیس نے تینوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم غلام قادر بلوچ کو گرفتار کرلیا، تاہم معاملہ میڈیا کے زریعے ہائی لائیٹ ہونے پر ایس ایچ اوتھانہ خان گڑھ سلیم خان جتوئی نے مقدمہ میں اقدام قتل کی دفعہ بھی ایزاد کرا دی تھی تاہم اس معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ متاثرہ والد نے ملزم پارٹی سے مبینہ طور پر بھاری رقم لیکر ان سے راضی نامہ کرلیا اور مجسٹریٹ کو بیان ریکارڈ کرادیا جس پر گرفتار زمیندار غلام قادر کو رہا کردیا گیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago