Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، مظفرگڑھ میں پولیس خدمت مرکزکے قیام کامقصد عوام کو ایک ھی چھت کے نیچے تمام سہولتیں فراھم کرنا ھے،پولیس ترجمان

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 مئی2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن مظفرگڑھ میں پولیس خدمت مرکز قائم کر دیا گیا ھے جس کا مقصد عوام کو ایک ھی چھت کے نیچے تمام سہولتیں فراھم کرنا ھے اب عوام کو وہیکل کلیئرنس سرٹیفیکیٹ،تجدید ڈرائیونگ لائسنس،گمشدگی دستاویزات،انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ،کیریکٹر سرٹیفیکیٹ،انداراج کرایہ داران،جنرل پولیس ویریفیکیشن،اندراج گھریلو ملازم،جرم کی اطلاع،ایف آئی آر کی نقل،ڈرائیونگ لرنر پرمٹ اور قانونی راھنمائی برائے تشدد خواتین تمام مسائل ایک ھی چھت کے نیچے پولیس خدمت مرکز پر حل ھو جائیں گے اور مطلوبہ دستاویزات بھی مل جائیں گی اور عوام کو دستاویزات کے حصول کیلئے بار بار تھانے کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے پولیس ترجمان نے مزید بتایا کہ پولیس خدمت مرکز دئیے گئے پتہ پر بزریئعہ کورئیر سروس دستاویزات بھیجنے کی سہولت بھی فراھم کرے گا انہوں نے بتایا کہ پولیس خدمت مرکز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلا رھے گا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

4 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 month ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago