Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، مظفرگڑھ سے علی پور روڈ کو دورویہ کرنے کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2019ء) مظفرگڑھ سے علی پور روڈ، جو کہ قاتل روڈ کے نام سے مشہور ہو چکا ہے، پر آئے روز ٹریفک حادثات سے یہاں کے لوگ اپنے پیاروں کی نعشیں اٹھانے پر مجبور ہو چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سالانہ سینکڑوں افراد جاں بحق جبکہ اتنی ہی تعداد میں معذور ہو چکے ہیں۔ تاحال اس روڈ کو ڈبل کرنے کے لئے نہ تو کوئی منظوری اور نہ ہی فنڈز کا اجراء ہو سکا ہے۔ انجمن کریانہ سٹورز خان گڑھ کے جنرل سیکرٹری سید عامر شاہ نے وزیراعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے کہ علی پور روڈ کو ڈبل کرنے کی فوری منظوری دی جائے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago