Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، مضر صحت کھانا کھانے سے خاتون اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچافراد کی حالت غیر

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) ۔مظفرگڑھ کے نواحی علاقے علی پور شمالی میں تھانہ صدر کی حدود میں باقر شال شمالی میں مضر صحت کھانا کھانے سے خاتون اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی حالت غیر متاثرہ کو ریسکیو1122 نے ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق 24 سالہ شگفتہ 4 سالہ عبداللہ 3 سالہ مریم 3 سالہ سارہ اور 5 سالہ شہناز نے رات کا بچا ھوا باسی سالن کھایا جس کے کھانے سے ان کی حالت غیر ھو گئی ریسکیو 1122 نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد تمام متاثرین کو ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ھے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق پہلے بھی متعدد ایسے واقعات ھو چکے ھیں۔ ان کا کہنا ھے کہ اس کی وجہ اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ ھے حکومت کو چاھیئے کہ کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کو پر قابو پائے تا کہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 day ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

6 days ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago