Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے احتجاج شروع کرنے کے دعوے بے بنیاد ہیں،ملک مظہر سعید

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے عوامی احتجاج شروع کرنے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ان خیالات کا اظہارملک مظہر سعید پہوڑ ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری لیبرونگ تحریک انصاف مظفرگڑھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔انہوں نے کہا کہ جس قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ،اسی قوم کو اب سڑکوں پر آنے کے لیے اکسایا جارہا ہے۔ کرپشن کے جرم میں لمبی سزا سے بچنے کیلئے قوم سے یہ امید رکھتے ہیں کہ عوام انہیں بچائے ، لیکن ان کے بچنے کا کوئی راستہ نہیں ،جیل انکا انتظار کرہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام انہیں مسترد کرچکے ہیں اب عوام صرف عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago