مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی مخدوم سید باسط سلطان بخاری کا کوئٹہ ہزار گنجی سبز منڈی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔انہوں نے کہا کہ معصوم انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔پاکستانی قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے دہشتگردوں کی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کے خلاف ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…