Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، مخالفین نے 80 سالہ بزرگ پر کتے چھوڑ دیئے

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2020ء) مظفر گڑھ کے علاقے کچی لعل میں مخالفین نے معمولی رنجش پر مبینہ طور پر 80 سالہ بزرگ پر کتے چھوڑ دیئے۔متعلقہ تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، تاہم ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے کچی لعل میں معمولی تنازع پر 80 سالہ بزرگ عبدالکریم بلیلی پر مخالفین نے مبینہ طور پر کتوں سے حملہ کیا،متاثرہ بزرگ کو زخمی حالت میں دیہی مرکزِ صحت سیت پور منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق متاثرہ بزرگ عبدالکریم کی درخواست پر ملزم محمد نواز بلیلی کے خلاف تھانہ سیت پور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم ابھی تک ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔
پولیس ترجمان وسیم خان گوپانگ کے مطابق مفرور ملزم محمد نواز بلیلی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago