مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2019ء) ضلع مظفرگڑھ بھر میں محکمہ محنت پنجاب کے افسران دکانداروں سے ہفتہ وار ناغہ شیڈول پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہو گئے، جس کی وجہ سے دکانوں پر کام کرنے والے افراد ہفتہ وار چھٹی سے محروم ہو جاتے ہیں جبکہ انہیں پورے 30 دن کام کرنا پڑتا ہے اور مالکان ان کو اضافی تنخواہ یا اوور ٹائم کا معاوضہ بھی نہیں دیتے۔اس طرح مزدوروں کا استحصال جاری ہے،جبکہ لیبر انسپکٹرز نے اس حوالے سے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔صدر مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور متحدہ شہری محاذ کے صدر رانا سہیل فرزند نے وزیر محنت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے نوٹس لیکر ہفتہ وار ناغہ شیڈول پر عمل کرانے کی اپیل کی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…