مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2020ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود مل فلائی اوور پر کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم۔ ایک بچہ اور خاتون جاں بحق، جبکہ تین افراد شدید زخمی۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل کی تیز رفتاری اور رونگ سائیڈ سے جاتے ہوئے پیش آیا حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار بچہ اور خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئے جو مظفرگڑھ سے ملتان جا رہے تھے۔
حادثے میں کار سوار بھی شدید زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی دو ایمبولینسز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر فوری طور پر ریسکیو آپریشن جاری کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…