Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، محرم الحرام کے انتظامات کے پیش نظرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا امام بارگاہوں کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق نے محرم الحرام میں برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس کے بارے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔
اس دوران ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے شہر کی بڑی امام بارگاہوں کے متولی صاحبان سے ملاقات کی اور ان کو ضلعی حکومت اور ریسکیو 1122 کی طرف سے کیے گئے انتظامات کے بارے آگاہ کیا جس پر متولی صاحبان نے اطمینان کا اظہار کیا اور محرم الحرام کے جلوسوں کے دوران ہمہ قسمی تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے امام بارگاہ ٹبی حسین آباد، امام بارگاہ جامعتہ المفید، امام بارگاہ امامیہ، امام بارگاہ مگسی والا اور امام بارگاہ کربلا محلہ کے روٹس کا دورہ کیا۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago