Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزمان کے خلاف پولیس کی کارروائی،مویشی، موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزمان کے خلاف پولیس کی کارروائی، بھینس، بکری، پیٹر اور موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ جاوید عرف جیدا گرفتار، مسروقہ مال برآمد، ساتھی فرار۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ شہرسلطان نے اطلاع ملنے پر نواحی علاقے بلوسندیلہ میں ایک ایسے گینگ سرغنہ کو گرفتار کیا ہے جو عرصہ دراز سے مختلف علاقوں میں غریب عوام کے پیٹر انجن،بھینسیں،بکریاں اور موٹر سائیکل چوری کرنے کی وارداتیں کرتے تھے لیکن مقامی زمینداروں کی پشت پناہی کی وجہ سے ان کو گرفتار نہیں کیا جارہا تھا جس کی وجہ سے عوام اپنے قیمت سرمایہ کھو جانے کی وجہ سے پریشان تھی گزشتہ روز اس گینگ نے مقامی زمیندار ملک زاہد سندیلہ کے باغ میں سے اپنے ساتھیوں کی مدد سے کئی من آم توڑ لئے ملک زاہد نے پولیس کو اطلاع کی، جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر جیدے کے گھر سے چوری شدہ آم برآمد کر لئے اورملزم کو موقع پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے حوالات بند کردیا اور دوسرے ساتھیوں کو پکڑنے کیلیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بہت بڑا گینگ ہے ان کے رابطے دوسرے علاقے کے چوروں اور ڈکیتوں سے ہیں ان کے ہاں اشتہاری بھی ٹہرتے ہیں ان کو یہ پناہ دیتے ہیں پھر ان کے ساتھ مل کر وارداتیں کرتے ہیں۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago