مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اگست2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے ٹبی چوک میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور کار سوار 2 نامعلوم ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں کار میں سوار ایک نامعلوم ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا ملزم اسلحہ سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے مفرور ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ کار سے ہلاک ہونے والے شخص کے ساتھ ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…