مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جولائی2019ء) ماڈل کورٹ مظفرگڑھ نے مختلف کیسز کے فیصلے سناتے ہوئے قید اور جرمانے کی سزائیں دے دیں۔
تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں قائم ماڈل کورٹ کے جج زاہد حسین نے تھانہ روہیلانوالی 188/16 سرکار بنام زاہد کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمد زاہد ولد نور محمد کو 4 سال قید اور تیسں ہزار روپے جرمانے کی سزاء سنائی جبکہ تھانہ رنگ پور کے مقدمہ نمبر 136/13سرکار بنام ظفر اقبال بجرم 489f میں محمد ظفر اقبال ولد محمد اسلم کو 3سال قید، اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزاء سنائی۔ تیسرے مقدمہ نمبر 09 /245 بجرم 324 وغیرہ سرکار بنام عبدالعزیز میں ملزم عبدالعزیز ولد پیر بخش کو 4سال قید، اور پچاس ہزار، روپے جرمانے کی سزاء سنائی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…