Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، قصبہ کرم داد قریشی میں سیوریج سکیم فلاپ،علاقہ مکین کے لئے مسئلہ سنگین ہو گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی – 06 جولائی2019ء) قصبہ کرم داد قریشی میں ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی سیوریج سکیم مبینہ غلط منصوبہ بندی اور ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث بند ہو گئی۔ شہری اور گنجان آبادی کے علاقوں میں سیوریج کا مسئلہ سنگین ہو گیا۔کئی محلوں میں گندا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا ہے،جس کی وجہ سے مکینوں کو آمد و رفت میں سخت پریشانی اور مشکلات کا سامنا ہے۔

سابق دور حکومت میں مقامی ایم پی اے کو سیوریج سکیم بچھانے کے لئے گرانٹ دی گئی تھی لیکن گرانٹ کے مبینہ غلط استعمال اور ناقص میٹریل کے استعمال اور غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے سکیم فلاپ ہوکر بند ہو گئی،جبکہ شہری مشکلات کا شکار ہو کر اذیت سے دوچار ہیں۔شہریوں اور تاجروں نے وزیر اعلیٰپنجاب سے سیوریج سکیم کے فنڈز کی تحقیقات، ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور سیوریج سکیم شروع کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago