مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2020ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر قصبہ مرادآباد کے قریب تیز رفتار کار نے روڈ کراس کرتے ہوئے 13 سالہ بچہ کو کچل دیا، بچہ موقع پر جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر قصبہ مرادآباد کے قریب ایک تیز رفتار کار نے روڈ کراس کرتے ہوئے ایک 13 سالہ بچے کو کچل دیا، حادثہ کار کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت محمد لطیف ولد محمد رفیق کے نام سے ہوئی۔کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانسہوا۔ ریسکیو جوانوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچے کی نعش کو کور کرنے کے بعد لواحقین کے گھر منتقل کر دیا گیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا۔ تھانہ صدر پولیس مظفرگڑھ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…