مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جولائی2019ء) تونسہ موڑ کوٹ ادو کا قدیمی قبرستان شاہ درویش والا مقامی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت، قبرستان میں ہر طرف سیوریج کا پانی جمع، گندگی کے ڈھیر لگ گئے، قبریں منہدم ہوگئیں، شہریوں کو اپنے پیاروں کی تدفین میں مشکلات کا سامنا ہونے لگا، گندہ پانی قبرستان میں داخل ہونے کے باعث متعدد قبریں مسمار ہو گئیں جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…