Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، قتل کے مقدمات کے تفتیشی افسران کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایات پر قتل جیسے حساس مقدمات کی تفتیش کرنے والے تمام افسران کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے مظفرگڑھ میں تفتیشی ریفریشر کورسز کا آغاز کردیا گیا۔ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رانا ثمر عباس، اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر لئیق الرحمان، فارنزک ایکسپرٹ کیطرف سے پولیس لائن میں ٹریننگز کا آغاز کردیا گیا جس سے قتل جیسے سنگین مقدمات کی تفتیش ایس او پی کے مطابق مکمل کی جائیگی جس سے قاتل کو فوری اور زیادہ سے زیادہ سزا دلوانے میں مدد ملے گی۔
ڈی پی او ندیم عباس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ تفتیشی افسران کی تکنیکی غلطیوں کی وجہ سے اکثر اوقات ملزمان کو فائدہ مل جاتا تھا اور ان کی جلدی رہائی ہو جاتی تھی جو کہ پولیس اور انصاف کے نظام پر سوالات جنم لیتے تھے اسی لیئے حقیقی اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے پولیس کیطرف تفتیش کو مضبوط بنایا جائگا اور ملزمان کو عدالت سے زیادہ سے زیادہ سزا دلوائی جائیگی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago