مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2019ء) ماڈل کورٹ مظفرگڑھ کے ایڈیشنل سیشن جج خورشید احمد انجم نے تھانہ صدر مظفرگڑھ میں درج مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا،قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم سعید احمد کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے، جبکہ دو ملزمان ریاض اور رمضان کو بری کر دیاگیا۔ملزمان پر شہری محمد حنیف نے اس کے بھائی کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…