Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، فحش مواد رکھنے والے دوکاندار کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، اہل علاقہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) خان گڑھ اور گردو نواح میں موبائل شاپس پر فحش فلمیں اور قابل اعتراض ویڈیو اور دیگر مواد کی بھرمار ہے، جہاں سے چند روپوں کے عوض کسی کو بھی یہ مواد فراہم کردیا جاتا ہے، جسے دیکھ کر نوجوان نسل خصوصا طلبہ کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہے اور نوجوان تیزی سے مختلف پیچیدہ بیماریوں میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں۔شہریوں ملک بلال لانگ ملک شاہد حسین لانگ ملک فیض علی لانگ اور ملک ظفر لانگ نے ڈی پی او مظفر گڑھ عمران کشور سے مطالبہ کیا ہے کہ ان موبائل شاپس کی سخت سکریننگ کی جا ئے اور فحش مواد رکھنے والے دوکاندار کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 month ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago