Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیاں و پٹرول پمپس فی الفور این او سی حاصل کریں، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیاں اور غیر قانونی پٹرول پمپس فی الفور این او سی حاصل کریں۔ انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی اور پٹرول پمپ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔انہوں کہا کہ تمام متعلقہ محکمے اور افسران 15 دن کے اندر غیرقانونی ہاؤسنگ کالونیوں اور غیر قانونی پٹرول پمپس کا سروے کرکے رپورٹ پیش کریں۔

انہوں نے کہا کہ اجازت حاصل کئے بغیر بننے والی ہائوسنگ کالونیوں کو سیل کردیا جائے گا اور انکالونیوں کو بجلی کے کنکشن بھی نہیں دیئے جائیں گے۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس جام آفتاب، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو ڈاکٹر فیاض علی سمیت تمام متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago