Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، غیر حتمی انتخابی فہرستیں 208ڈسپلے سنٹرز پر آویزاں کردی گئی ہیں، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مظفرگڑھ چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ غیر حتمی انتخابی فہرستیں ضلع بھر کے 208ڈسپلے سنٹرز پر آویزاں کردی گئی ہیں جو 24جنوری تک آویزاں رہیں گی، تمام سنٹر صبح 8بجے سے شام 4بجے تک کھلے رہیں گے، ہفتہ اور اتوار کو بھی یہ ڈسپلے سنٹر کھلے رہیں گے، جہاں عوام الناس اپنے ووٹ کے اندراج کا معائنہ کرسکتے ہیں، تمام ووٹر اپنا اور اپنے اہل خانہ کامستقل پتہ اور موجودہ پتہ کے مطابق ووٹ کی منتقلی یا درستگی کراسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام ووٹرز اپنے ووٹ کی تفصیلات اپنے موبائل سے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300پر بھیج کر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کا استعمال قومی فریضہ ہے لہٰذا اس کابروقت اندراج اور اس کی درستگی ہماری ذمہ داری ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago