Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، غریب شخص کی تین بیٹوں کے علاج کیلئے مخیر حضرات سے امداد کی اپیل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) نواحی بستی شیخ والا موضع امن پور میں ایک غریب مزدورغلام عباس موچی کے تین بیٹے پراسرار بیماری میں مبتلا ہیں۔اس نے بتایا کہ بیٹے جیسے ہی دس سال کی عمر سے اوپر ہوتے ہیں تو وہ ایک عجیب وغریب بیمار ی میں مبتلا ہو جاتے ہیں ان کا نیچے والا دھڑ مفلوج ہو جاتا ہے۔ غلام عباس نہایت ہی غریب شخص ہے جو ملتان میں پلے داری کرتا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا سب کچھ بیچ کر اپنے بچوں کے علاج پر لگا دیا ہے، اب نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ہے۔ اس نے حکومت وقت اور مخیر حضرات سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ اس کے بچوں کا علاج کروایا جائے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago