مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو جام آفتاب حسین نے عید الاضحیٰ اور یوم آزادی کی تقریبات کیلئے تمام آپریشنل محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اور تحصیل کے تمام ہسپتالوں کیلئے الرٹ وارننگ جاری کر دی ہے۔
تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو جام آفتاب حیسن نے آج اپنے دفتر میں سرکل کوٹ ادو کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے افسران سے عید الاضحیٰ اور یوم آزادی کی تقریبات کے حوالے سے میٹنگ کی جس میں ایس ڈی پی او کوٹ ادو تمام سرکل کے ایس ایچ اوز ایم ایس صاحبان محکمہ تعلیم، محکمہ لائیواسٹاک، اور میونسپل کمیٹی کے آفسران نے بھی شرکت کی۔
میٹنگ کا ایجنڈا تحصیل بھر میں لا اینڈ آرڈرز کو مین ٹین کرنا اور عید الاضحیٰ اور یوم آزادی کی تقریبات کو محفوظ طریقے سے منعقد کروانا تھا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…