Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، علی پور میں ٹرالر اور مسافر بس میں تصادم ،تین خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ،16 زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10 اگست ۔2016ء ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ٹرالر اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ16 زخمی ہوگئے،زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔پولیس کے مطابق تحصیل علی پور میں ہیڈ پنجند کے مقام پر تیزرفتار بس سامنے سے آنے والے ٹریلر سے ٹکراگئی۔ادثے میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی اور حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال زرائع کے مطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں۔جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ بس کراچی سے پشاور جارہی تھی۔زخمیوں کو تحصیل ہسپتال علی پور منتقل کردیاگیاہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

8 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

8 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

8 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago