News

مظفرگڑھ، علی پور تا سیت پور 21کلو میٹر کارپٹ روڈ کی تعمیر کا افتتاح

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2021ء) ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے علی پور تا سیت پور 21کلو میٹر کارپٹ  روڈ کی تعمیر کا افتتاح ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری مخدوم محمد رضا بخاری اور سابق ایم این اے و تحریک انصاف کے راہنما سردار عاشق خان گوپانگ نے کیا۔

مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں علی پور تا سیت پور 21 کلومیٹر سنگل روڈ ٹوٹ پھوٹ چکی تھی جس کی وجہ عوام کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا تھا اور آئے دن حادثات بھی ہوتے رہتے تھے،عوام کے دیرینہ مطالبہ پر ایم پی اے و پارلیمانی سیکریٹری مخدوم محمد رضا بخاری نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے علی پور تا سیت پور 21 کلومیٹر طویل 36 فٹ چوڑی کارپٹ روڈ کا منصوبہ حکومت سے منظور کرایا جس کی تعمیر شروع ہو چکی ہے،منصوبہ 2 سال میں مکمل ہو گا۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago