Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، عقیدہ ختم نبوت پر اپنی جانیں قربان کردیں گے، مولانا محمد یحیٰی عباسی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اگست2019ء) عقیدہ ختم نبوت پر اپنی جانیں قربان کردیں گے لیکن ختم نبوت کے قانون پر آنچ نہیں آنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔
مدرسہ اشرفیہ فیض القران صدیق آباد خان گڑھ میں سالانہ جلسہ کے موقع پر ضلعی امیر مظفرگڑھ جے یو آئی ف مولانا محمد یحیٰی عباسی نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا علماء دیوبند نے ہر باطل کا ڈٹ کر میدان میں مقابلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی اداروں کی قربانیوں کی بدولت وطن عزیز پاکستان کادفاع مضبوط ہے ، سامراجی قوتیں پاکستان میں ریشہ دوانیوں کو ابھار کر بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں۔ اس موقع پر قاری عبدالطیف، مولانا قاری عبدالغفور، معاویہ ، مولانا اشرف معاویہ اوردیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago