مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جون2020ء) سینکڑوں افراد پر مشتمل آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم، لوگ معدہ اور گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے لگے۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ چوک سرور شہید کے علاقے عزیز آباد کے رہائشی غریب عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں، عزیزآباد کا پانی کھارا اور پینے کے قابل نہیں ہے، کھارا پانی پینے سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، لوگ تین سے چار کلومیٹر کا سفر طے کر کے گدھے ریڑھیوں پر پانی لانے پر مجبور ہیں۔ غلام سرور،مشتاق،فضل حسین،محمد عزیز اور دیگر اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے کھارے پانی کو میٹھا بنانے والے پلانٹ یا میٹھے پانی کی ٹینکی لگانے کی اپیل کی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…