Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، ضلع بھر میں یوم شجرکاری منایا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایات پر ضلع بھر میں یوم شجرکاری منایا گیا، ڈی پی او ندیم عباس نے ڈی پی او دفتر میں افسران کے ہمراہ اپنے ہاتھوں سے پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدائت پر ضلع بھر کے تھانہ جات میں افسران و ملازمان نے پودے لگائے جبکہ پولیس لائنز مظفرگڑھ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعداللہ خان نے پودے لگائے۔ڈی پی او ندیم عباس کا کہنا تھا کہ معاشرے میں ہر پہلو پر مظفرگڑھ پولیس اپنا کردار عملی طور بہترین طریقے سے ادا کرتی رہیگی، ماحول میں آکسیجن کی کمی کو دور کرنے کیلئے اور انسانیت کی بقا کیلئے درخت لگانا ناگزیر ہو چکا ہے اسی طرح مظفرگڑھ پولیس کا ہر جوان زیادہ سے زیادہ درخت لگائے گا اور ماحول کو خوشگوار اور نوع انساں کی بقا کیلئے سازگار بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریگا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago