مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق یوم شہادت علی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی ذیر نگرانی ریسکیو 1122 کیطرف سے کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ضلع بھر میں ہونے والی مجالسِ اور جلوسوں کو میڈیکل کور مہیا کرنے کے لیے ریسکیو پوسٹ قائم کر دی گئیتھیں۔پولیس ذرائع کے مطابق یوم علی کے موقع پر ضلع بھر میں 10 سے زائد مجالس منعقد کی گئیں۔ضلع بھر میں ریسکیو جوان ایمبولینسز، اور ریسکیو محافظوں نے اپنے فرائض سر انجام دیئے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…