Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، ضلع بھر میں اشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور اشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ایس ایچ او تھانہ کندائی نے کچہ کے علاقے میں اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 4 خطرناک اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا جو گزشتہ 3 سالوں سے دریائے سندھ اور چناب کے کچے کے علاقوں میں روپوش تھیگرفتار اشتہاریوں میں سردار علی شاہ،غلام جعفر،رحمت علی اور سید شہزاد شامل ہیں پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی ہدائت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم جاری ر ہے گی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago