Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، شہر کے گنجان آباد علاقہ میں واقع تھانہ سٹی کی پرانی عمارت کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2020ء) شہر کے گنجان آباد علاقہ میں واقع تھانہ سٹی کی پرانی عمارت کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی،کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی پر قائم یہ عمارت اب بھوت بنگلہ کے مناظر پیش کررہی ہےمین بازار کے وسط میں قائم تھانہ سٹی آج سے 30 سال قبل مین بازار سے باھر منتقل کرنے کے بعد تھانہ سٹی کی عمارت میں پولیس چوکی قائم کر دی گئی تھی پھر کچھ عرصہ کے بعد پولیس چوکی بھی ختم کردی گئی اور تھانہ کی عمارت ویران بو گئی اور آھستہ آھستہ کھنڈرات میں تبدیل ھوکر بھوت بنگلہ بن گئی بازار کے وسط میں واقع تھانہ کی عمارت کے کھنڈرات نشے کے عادی افراد اور جرائم پیشہ افراد کا مرکز بن چکی ھے جس کی وجہ سے اردگرد کے لوگ عدم تحفظ کا شکار ھو گئے ھیں اور بازار میں جرائم میں بھی اضافہ ھوگیا ھے۔انجمن تاجران اور شہریوں نے پولیس حکام سے اس عمارت کو تعمیر کرکے یہاں دوبارہ پولیس چوکی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago