مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2019ء) شہر اور گردونواح میں دھند کا راج ،حد نگاہ صفر ہوگئی۔ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلئے ہدائت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈرائیور فوگ لائٹس کا استعمال اور کم رفتار کو یقینی بنائیں گاڑیاں اپنی لین میں رکھیں اور اوور ٹیکنگ سے اجتناب کریں تیزرفتاری سے اجتناب اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں گاڑیاں ٹولیوں کی صورت میں اور لین میں چلائیں ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…