News

مظفرگڑھ، شہدائے کربلا کی یاد میں جلوسوس اور مجالس کا سلسلہ جاری ،پولیس ذرائع

مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی- 18 اگست 2021) مظفرگڑھ، شہدائے کربلا کی یاد میں جلوسوس اور مجالس  کا سلسلہ جاری ،پولیس ذرائعمظفرگڑھ میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوسوس اور مجالس  کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ شہر اور گردونواح میں 107 جلوس اور 271 مجالس کا انعقاد ہو رہا ہے، جن میں سے 20 جلوسوں اور 40 مجالس کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کے 3  ہزارجوان سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،جلوسوں اور مجالس کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے  نگرانی کی جا رہی ہے جلوسوں کے راستوں پر عمارتوں پر شارپ شوٹرز تعینات کئے گئے ہیں، جلوسوں کے راستوں پر پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی گئی، لنگر اور نیاز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

 

پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او اور پولیس کے دیگر افسران سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کیلئے مختلف مقامات کے سرپرائز وزٹ کر رہے ہیں۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago