مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے نواحی علاقہ موضع رکھ چھینہ ملانہ کے جنگل میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب و ایم پی اے خرم سہیل لغاری نے رینج آفیسرمحکمہ جنگلات ظفر خان کے ہمراہ پودا لگا کر مہم کا آغاز کردیا۔رینج آفسیر ظفر خان کا کہنا تھا کہ جنگل میں 24000 کے قریب درخت لگاچکے ہیں اور آج تین ہزار پودے لگائے جائیں گے اور اس جنگل میں لگ بھگ ایک لاکھ کے قریب پودے لگائے جائیں گے اور تحصیل بھر میں تین لاکھ کے قریب پودے لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ درخت لگانے سے ماحول میں بہت زیادہ تبدیلی رونما ہوتی ہے اور اس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوتی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…