مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مئی2017ء) مظفرگڑھ میں شاہ والا جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، آگ کے باعث کئی ایکڑ پر موجود درخت جل کر خاکستر ہو گئے۔ سلطان کالونی کے شاہ والا جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو کے مطابق آگ نے ابتک کئی ایکڑرقبہ کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ آگ کو مزید پھیلنے سے روکا جائے۔ آگ لگنے کے باعث ابتک جنگل میں کئی ایکڑ پر موجود درخت جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…