Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، شاہ جمال کی تھانہ شاہ جمال کی حدود میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال کی تھانہ شاہ جمال کی حدود میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے اپنی بیوی اور بیٹی کی گولی مار قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگزھ کے علاقے شاہ جمال کے تھانہ شاہجمال کی حدود میں واقع چندراں موڑ بستی نوراں ابڑینڈ میں خاوند نے گھریلو جھگڑے پر غصے میں آ کر اپنی بیوی اور 18 سالہ بیٹی کو گالیاں مورکر ہلاک کر دیا۔

خاوند محمد طاہر عمر 65 سال نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود کو پولیس حوالے کر دیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس جائے حادثہ پر بروقت رسپانسدے کر فوری دونوں نعشوں کو ڈیڈ شیٹ سے کور کرتے ہوئے پولیس کی نگرانی میں شاہ جمال ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو 1122 کی ایمبولینس دونوں ماں اور بیٹی زاہدہ پروین زوجہ محمد طاہر عمر 46 سال اور منزہ ولد طاہر عمر 18 سال کی نعشوں کو شاہ جمال ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا جا رہا ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago