Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، شاپنگ مال کی تعمیر کے لئے 8 کنال اراضی کی لیز پر نیلامی کا فیصلہ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 ستمبر2019ء) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظفرگڑھ شہر کی پرائم لوکیشن پر سرمایہ کاروں اور مالی طور پر مستحکم انویسٹرز کے لئے سرمایہ کاری کا سنہری موقع ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کی طرف سے شہر میں شاپنگ مال کی تعمیر کے لئے 8 کنال اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں اشتہار بھی قومی اخبارات میں شائع ہونے کے لئے دیا جا چکا ہے، خواہشمند سرمایہ کار 19 ستمبر کو 11 بجے تک چیف افسر میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کے پاس نیلامی کے عمل میں شامل ہونے کے لئے اپنی کوٹیشن جمع کرا سکتے ہیں، ٹیکنیکل بڈ ،فنانشل بڈ اور دفتری کارروائی اسی ماہ میں مکمل کر لی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ مزید معلومات کے لیے دفتر میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

x (x)
admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago