مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2019ء) گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول بستی ارسلان کے بچوں نے سی ای او ایجوکیشن فیاض احمد بزدار کے آفس آ کر شکایت کی کہ انہیں تعلیم کے حصول سے روکا جا رہا ہے،جس کا سی ای او تعلیم ایجوکیشن فیاض احمد بزدار نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی او (زنانہ )کے ہمراہ سکول کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور سٹاف سے مسائل کے بارے میں میٹنگ کی اور تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے کرا دیئے، جس پر طالبات اور اساتذہ نے انکا شکریہ ادا کیا۔یاد رھے کہ دو یوم قبل مظفرگڑھ کے قریبی علاقے فتح سہرانی کے ارسلان آباد گرلز ایلیمنٹری اسکول کے 35 بچوں نے والدین کے ھمراہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے مظاہرہ کیا اور بتایا کہ سیاسی مخاصمت کی بنا پر با اثر سیاسی مخالفوں نے اسکول سے نکلوا دیا ہے پھر ان بچوں نے گزشتہ روز سی ای او تعلیم سے وہی شکایت دہرائی جس پر سی ای او تعلیم نے اسکول وزٹ کیا اور مسئلہ حل کرادیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…