مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 ستمبر2022ء) سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب لاہور ارشاد احمدنے گذشتہ شام کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ کا اچانک دورہ کیا اور ایمرجنسی وارڈ کا معائنہ کیا۔ ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ ڈیوٹی پر موجود تھا اور مریضوں کا مناسب علاج کیا جا رہا تھا۔
سیکرٹری نے خود مریضوں سے طبی خدمات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا جس پر مریضوں نے اطمینان کا اظہار کیا وارڈ میں صفائی ستھرائی کا انتظام تسلی بخش تھا جبکہ وہیل چیئر اسٹریچر اور دیگر سامان کی حالت غیر تسلی بخش پائی گئی استقبالیہ کاؤنٹر پر عملے نے یونیفارم نہیں پہنی ہوئی تھی جس پر سیکرٹری نے عملے کی سرزنش کی اور شناختی کارڈ کے ساتھ یونیفارم پہننے کی ہدایت کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…