Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، سینٹ میری چرچ میں کرسمس آمد مبارک کی تقریب کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 دسمبر2019ء) کرسمس کی آمد سے دنیا بھر میں بدامنی، جنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ، پیار و محبت اور بھائی چارے کی پرامن فضاء پیدا ہوگی،کشمیر اور فلسطین سمیت دنیا بھر کے انسانی حقوق اور بنیادی زندگی کی سہولیات بحال ہو ںگی اور مظلوم عوام پر وقار اور آزادی کی زندگی گزاریں گے۔

ان خیالات کا اظہار سینٹ میری چرچ مظفرگڑھ میں کرسمس آمد مبارک کی تقریب سے مارڈریٹر میتھو ڈسٹ بشب عاشر کامران چرچ ان پاکستان، پاسٹر پادری شہزاد تنویر، پادری شاکر گل، مسز آسیہ عاشر، مسز روما ایڈگر اور عاشر سلیمان نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں پاکستان کی خوشحالی اور بقاء کے لیے دعا کی گئی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

2 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

2 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago