مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اگست2019ء) سابق صدر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ اور سینئر ایڈووکیٹ میاں مشاہد اصغر کی گاڑی کو حادثہ۔
تفصیلات کے مطابقوہ اپنی پوری فیملی کے ساتھ لاہور سے مظفرگڑھ واپس ارہے تھے،کہ سرائے سدھو، انٹر چینج سے اترنے کے 5 کلومیٹر دور کبیر والا روڈ پر سامنے آنے والے ٹرک کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہو گیا، جس میں میاں مشاہد اصغر ایڈووکیٹ شدید زخمی ہو گئے، جبکہ ان کی فیملی کو بھی چوٹیں آئیں۔ حادثے میں ان کی کار مکمل تباہ ہو گئی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…