مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) حضرت سید ناغوث اعظم نے تبلیغ اسلام کرتے ہوئے معاشرے میں آواز حق بلند کی آپ کی تبلیغ و ہدایات سے لاکھوں افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے اور دنیا بھرمیں اولیاء اللہ آپ کی ہدایات پر عمل کرکے دین اسلام پھیلا رہے ہیں۔اولیاء اللہ کی درگاہیں اور آستانہ پیارو محبت اور امن و امان قائم کرنے میں سرگرم عمل ہیں۔ان خیالات کااظہار دربار عالیہ حضرت سیدنا غوث حمزہ،حضرت سید امیر حمزہ پر تحریک حق کے زیر اہتمام بڑی گیارویں شریف کی تقریب سے سید ہلال جاوید کاظمی، ضلعی امیر جماعت اہلسنت،منیراحمد گولڑوی،سید غلام علی بخاری،چوہدری انیل احمد اور محمد احمد نظامی نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں استحکام پاکستان،سلامتی و بقائے پاکستان کیلئے دعا کی گئی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…